تہران(ارنا) ایران کی نیشنل ٹیم فیڈریشن کے مطابق نیشنل ویمن تائیکوانڈو ٹیم کے 7 ارکان سربیا میں ہونے والے اوپن ٹورنامنٹ میں شرکت کرینگے۔