تہران- ارنا- ترجمان وزارت خارجہ نے دمشق کے مضافات میں زینبیہ علاقے میں نویں محرم کو ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کی ہے جس میں خواتین و بچوں سمیت بہت سے بے گناہ شہید ہوئے ہیں۔
شام کے علاقے دمشق کے جنوب میں واقع زینبیہ میں چند منٹ قبل ایک زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی اور میڈیا نے فوری طور پر اس علاقے میں دوسرے دھماکے کی بھی اطلاع دی۔