زمباوے
-
پاکستانایران اور زمبابوے کی جانب سے صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت
تہران- ارنا- صدر ایران نے ایران اور زمبابوے کے درمیان باہمی احترام پر مبنی دوستانہ تعلقات کو فروغ دینے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ یہ دوستانہ تعلقات دونوں ممالک کے درمیان بین الاقوامی تعاون کو وسعت دینے کے لیے موزوں پلیٹ فارم ہیں۔
-
صدر مملکت تہران پہنچ گئے
سیاستافریقہ، مواقع کی سرزمین، افریقی عوام انقلاب کے دلدادہ ہیں ، صدر سید ابراہیم رئيسی
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئيسی تین افریقی ملکوں کے دورے کے بعد تہران پہنچ گئے جہاں انہوں نے مہرآباد ہوائی اڈے پر کہا کہ افریقی ملکوں کا دورہ ، اس بر اعظم میں ایران کے قدم مضبوط کرنے کے مقصد سے تھا۔
-
ایرانی صدر کی زمباوے کے نئے سفیر سے ملاقات؛
سیاستاسلامی انقلاب کی فتح کے بعد ایران اور زمباوے کے درمیان بڑھتے ہوئے دوستانہ تعلقات جاری ہیں: صدر رئیسی
تہران۔ ارنا۔ ایرانی صدر نے اسلامی انقلاب کے بعد ایران اور زمباوے کے درمیان دوستانہ تعلقات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان بڑے پیمانے کی صلاحیتیں ہیں جن کو باہمی تعاون کی توسیع کی راہ میں بروئے کار لاسکتے ہیں۔