تہران، ارنا – ایرانی جوہری ادارے کے سربراہ نے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل کے حالیہ فیصلے کو ایران کے فردو پلانٹ میں جوہری سرگرمیوں کے بارے میں خفیہ اور غیر تصدیق شدہ معلومات افشا کرنے کے فیصلے کو غیر پیشہ ورانہ قرار دیا اور کہا ہے کہ مغربی ممالک ایٹمی ایران نہیں چاہتے۔
تہران، ارنا - ایرانی ایٹمی توانائی تنظیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ آج 10 لاکھ مریض ایران کی ایٹمی توانائی تنظیم کی تیار کردہ ادویات سے استعمال کر سکتے ہیں۔