ریڈیو فارماسیوٹیکل
-
سیاستایران ریڈیو فارماسیوٹیکل کٹس کی پیداوار میں علاقائی سطح پر غیر معمولی پوزیشن کا حامل ، محمد قنادی
تہران - ارنا- ایران کی ایٹمی انرجی کی ایجنسی کے اعلی عہدیدار نے بتایا ہے کہ ایران ریڈیو فارماسیوٹیکل کٹس کی پیداوار میں علاقائی سطح پر غیر معمولی پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب رہا ہے۔
-
معاشرہایران ریڈیو ادویات کی پیداوار میں عالمی سطح پر پہنچ گئی ہے: اسلامی
تہران، ارنا - ایرانی ایٹمی توانائی تنظیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ نوجوان ماہرین کی کوششوں کی بدولت اسلامی جمہوریہ ایران نے ریڈیو فارماسیوٹیکل تیار کرنے کا طریقہ عالمی سطح پر تسلیم شدہ سطح تک تیار کر لیا ہے۔
-
سیاستاپنی ضرویات مصنوعات کی تیاری میں خودکفیل ہوگئے ہیں: ایرانی جوہری ادارے کے سربراہ
تہران۔ ارنا۔ ایرانی جوہری ادارے کے سربراہ نے کہا کہ کسی عرصے میں ہم اپنی ضرویات کو پورا کرنے کیلئے پابندیوں کو بائی پاس کرتے تھے لیکن اب ہم خودکفیل ہوکر دوسرے ممالک کی ضروریات کو بھی فراہم کرسکتے ہیں۔
-
سیاستایران میں 206 طبی مراکز جوہری ادارے میں تیار ریڈیو فارماسیوٹیکل کا استعمال کرتے ہیں: اسلامی
اصفہان۔ ارنا- ایرانی جوہری ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ فی الحال ملک میں 206 طبی مراکز جوہری ادارے میں تیار ریڈیو فارماسیوٹیکل کا استعمال کرتے ہیں اور 200 صنعتیں جوہری آلات کی مصنوعات سے مستفید ہوتی ہیں۔
-
سیاستایرانی جوہری صنعت کی نا قابل شکست ہے: کمالوندی
تہران، ارنا - ایران کی جوہری توانائی تنظیم کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کے دشمن جو ملک کی جوہری صنعت کو نقصان پہنچانے کے درپے ہیں، ان کے پاس سفارت کاری کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے۔
-
سیاستکیا ایران کو ایٹمی ٹیکنالوجی کی ضرورت ہے؟
تہران، ارنا - بین الاقوامی سائنسدانوں کی نصف صدی سے زیادہ کوششوں اور ایٹمی توانائی کے چشم کشا فوائد کے بعد، یہ ایک ناقابل تردید مسئلہ ہے کہ ممالک کو اپنی سلامتی اور ترقی کی ضمانت کے لیے پرامن ایٹمی ٹیکنالوجی حاصل کرنا ہوگی۔