ریئر ایڈمرل علی تنگسیری
-
دفاعIRGC بحریہ کے کمانڈر: ہمارے میزائل لانچ کرنے والے جہازوں کی رفتار 116 ناٹ تک پہنچ گئی ہے
بندر عباس - ارنا – سپاہ سپاسداران انقلاب اسلامی ایران ( IRGC) کی بحریہ کے کمانڈر نے خلیج فارس نیشنل ڈے کی تقریب میں کہا کہ ہم نے میزائل لانچ کرنے والا ایسا جہاز بنالیا ہے جس کی رفتار 116 ناٹ ہے (زمینی 215 کلومیٹر فی گھنٹہ کے برابر) اور تمام تکنیکی اور خصوصی ٹیسٹ مکمل کر لیے ہیں۔
-
دفاعIRGC بحریہ کے ریئر ایڈمرل تنگسیری: بحری مشق "اقتدار پیغمبر اعظم (ص)" کا پیفام خلیج فارس میں امن اور سلامتی کا قیام ہے
تہران (ارنا) ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے 19ویں بحری مشق " اقتدار پیغمبر اعظم (ص)" کے موقع پر کہا کہ ہمسایہ ممالک تک امن اور دوستی کا پیغام پہنچانا اور بین الاقوامی آبی گزرگاہوں کی حفاظت اس مشق کے اہم مقاصد میں شامل ہے۔