رہبر انقلاب اسلامی سید علی خامنہ ای
-
سیاستتونس کے صدر نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی
تہران/ ارنا- ہمارے مرحوم صدر کی حکومت، کام، تحرک اور رابطہ برقرار کرنے کی حکومت تھی
-
دفاععسکری امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر: قومی اقتدار اعلی کے ذریعے سے ہی قومی مفادات کا دفاع کیا جاسکتا ہے
تہران (ارنا) عسکری امور رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر نے کہا ہے کہ علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت کا جائزہ لینے سے ہم اس حتمی نتیجے اور یقین پر پہنچے ہیں کہ آج کی دنیا میں ظالم اور جابر طاقتیں، طاقت کی زبان کے علاوہ کوئي اور زبان نہیں سمجھتیں۔
-
معاشرہعید مبعث کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی نے 2827 مجرموں کی سزا معاف یا کم کر دی
تہران/ ارنا- رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے عید مبعث رسول اکرم (ص) کی مناسبت سے، 2800 سے زیادہ مجرموں کی سزا معاف، کم کرنے یا سزا کی نوعیت تبدیل کرنے پر رضامندی ظاہر کردی۔
-
شہید جنرل قاسم سلیمانی کے اہل خانہ سے ملاقات،
سیاستخطے میں مزاحمتی محاذ کو مضبوط بنانے میں شہید سلیمانی کا کردار اور خدمات بے مثال ہیں، رہبر انقلاب اسلامی
تہران (ارنا) رہبر انقلاب اسلامی نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کے اہل خانہ سے ملاقات میں فرمایا کہ خطے میں مزاحمتی محاذ کو مضبوط بنانے میں شہید سلیمانی کا کردار اور خدمات بے مثال ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے جنرل قاآنی کو مخاطب کرتے ہوئے فرمایا کہ مزاحمتی محاذ کو مضبوط کرنے کا سلسلہ اسی خلوص اور لگن کے ساتھ جاری رہنا چاہیے۔
-
سیاستاسلامی ممالک اسرائیل کو توانائی اور دیگر اشیاء کی برآمدات بند کردیں، رہبر انقلاب اسلامی
تہران( ارنا) رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ ہمیں کامیابی کی موجودہ سطح سے مطمئن نہیں ہونا چاہیے کیونکہ دنیا مختلف فوجی اور سویلین شعبے مسلسل آگے بڑھ ر ہی ہے لہذا ہمیں بھی اس میدان میں پیچھے نہیں رہنا چاہیے۔
-
دفاعایران کے فتاح 2 ہائپرسونک میزائل کی نقاب کشائی
تہران (ارنا) رہبر انقلاب اسلامی سید علی خامنہ ای کے IRGC ایرو اسپیس فورس کی نمائش میں شرکت کے دوران پہلی بار فتاح 2 ہائپرسونک میزائل کی نقاب کشائی کی گئی۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیرہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای کا IRGC ایرو اسپیس یونیورسٹی کا دورہ, تصویری جھلکیاں
تہران (ارنا) رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے آج صبح (اتوار) رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے عاشورہ ایرو اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی یونیورسٹی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ڈیڑھ گھنٹے تک اسلامی انقلابی گارڈز کور (IRGC) ایرواسپیس فورس کی تازہ ترین ٹیکنالوجیز میں کامیابیوں کا جائزہ لیا۔