اسلام آباد/ ارنا- انسٹیٹیوٹ آف ریجنل اسٹڈیز آئی آر ایس کی جانب سے ایران اور پاکستان کے درمیان پیش آنے والے حالیہ واقعات کے سلسلے میں ایک ویبینار منعقد کیا جس میں سیاسی امور کے ماہرین سمیت پاکستان کے سینیئر سفارتکاروں نے شرکت کی۔