رفح کراسنگ پوائنٹ
-
عالم اسلامغزہ میں امدادی سامان پہنچنے کا سلسلہ شروع ہوگیا
تہران/ ارنا- جنگ بندی کے نفاذ کے چند گھنٹے کے بعد، غزہ میں امدادی ساز و سامان کی ترسیل کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
-
عالم اسلامرفح کراسنگ کی بندش کے باعث ایک ہزار فلسطینی بچے اور بیمار شہید
تہران (ارنا) غزہ میں سرکاری انفارمیشن آفس نے قیمتی انسانی جانوں کے نقصان میں اضافے کی بابت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ 100 دن کے دوران میں رفح کراسنگ کی بندش کے نتیجے میں 1000 فلسطینی بچوں، بیمار اور زیر علاج زخمیوں کی موت واقع ہوچکی ہے۔
-
عالم اسلامحماس: رفح پاس کے ٹرانزٹ ہال کو نذرآتش کرنا اسرائیلی فوج کا ایک اور جنگی جرم ہے
تہران – ارنا – اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے، رفح کراسنگ کے ٹرانزٹ ہال کو نذرآتش اور اس سرحدی پاس کی تنصیبات کو تباہ کرنے کے اسرائيلی فوج کے اقدام کو جنگی جرم قرار دیا ہے۔
-
عالم اسلام صیہونی فوجیوں سے مصری فوجیوں کی سرحدی جھڑپ پرقاہرہ کا ابتدائی ردعمل
تہران – ارنا – مصری فوج نے ایک بیان جاری کرکے رفح سرحد پر صیہونی فوجیوں کے ساتھ جھڑپ کی خبر دی ہے۔
-
سیاستایران کی جانب سے رفح پر صیہونی حملے کی شدید مذمت
تہران (ارنا) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے غزہ کی پٹی کے جنوب میں رفح کے سرحدی علاقے پر صیہونی حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
عالم اسلامصیہونی فوج کا رفح کراسنگ کے فلسطینی حصے پر قبضے کا اعلان / رفح میں مزید اسرائیلی جرائم کی روک تھام کے لیے اکسفام کی عالمی طاقتوں سے اپیل
تہران (ارنا) صیہونی فوج نے آج بروزمنگل کی صبح مصر کے ساتھ غزہ کی پٹی کی جنوبی سرحد پر واقع رفح کراسنگ کے فلسطینی حصے پر قبضے کا اعلان کیا ہے۔