قشم-ارنا- ایران کے قشم جزیرے میں پاکستان میں کالعدم دہشت گرد تنظیم سپاہ صحابہ کے ایک رکن کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
تہران (ارنا) ایران پولیس فورس کے ترجمان نے ایک خطرناک دہشت گرد اکرم لاہوری کی گرفتاری کا اعلان کیا ہے۔