دفتر خارجہ پاکستان
-
پاکستانپاکستان کی طرف سے لبنان کی حمایت اور اسرائیل کے دہشت گردانہ حملوں کی مذمت
اسلام آباد (IRNA) پاکستان دفتر خارجہ کی ترجمان نے لبنان میں حالیہ دہشت گردانہ دھماکوں کی مذمت اور اس ملک کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد لبنان کی سلامتی اور ارضی سالمیت کی حمایت کرتا ہے۔
-
پاکستانپاکستان ہندوستان کے ساتھ بامعنی مذاکرات کا خواہاں۔
اسلام آباد (IRNA) ایک ایسے وقت میں جب ہندوستان نے دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ تنازعہ کے حوالے سے کسی بھی مخاصمانہ اقدام اور یکطرفہ فیصلے کا جواب دینے کی دھمکی دی، پاکستان نے اپنے پڑوسی کے ساتھ بامعنی بات چیت کی خواہش ظاہر کیا ہے۔
-
پاکستانایران ہیلی کاپٹر حادثے کی انویسٹیگیشن کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے، ہمیں اس بات پر یقین ہے: اسلام آباد
اسلام آباد/ ارنا- پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ انہیں اس بات پر مکمل یقین ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران میں ہیلی کاپٹر حادثے کی انویسٹیگیشن کی مکمل صلاحیت موجود ہے۔
-
کوپن ہیگن میں پاکستانی سفارت خانے کے سامنے قرآن پاک کی بے حرمتی، پاکستانی پرچم نذرآتش
سیاستقرآن پاک اور پاکستانی پرچم کی بے حرمتی پر ڈینمارک سے شدید احتجاج کیا ہے، ترجمان پاکستانی دفتر خارجہ
پاکستان کی وزارت خارجہ نے کوپن ہیگن میں قرآن پاک کی بے حرمتی اور پاکستانی پرچم جلائے جانے کے خلاف ڈینمارک کے ناظم الامور کو طلب کرکے شدید احتجاج کیا ہے۔
-
ترجمان دفتر خارجہ پاکستان
سیاستپاکستان کو انسانی حقوق کے بارے میں اسرائیل کے مشوروں کی کوئی ضرورت نہیں
حکومت پاکستان نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں صیہونی حکومت کے نمائندے کے الزامات کے جواب میں کہا ہے کہ اسرائیل کے فلسطینیوں پر ظلم و ستم کی طویل تاریخ کو دیکھتے ہوئے پاکستان کو انسانی حقوق کے تحفظ پر اس کے مشورے کی کوئي ضرورت نہیں۔