خیبر پختونخوا
-
پاکستانپاکستان: ناکام خودکش حملہ، 10 حملہ آور ہلاک
اسلام آباد - ارنا - پاکستان کے شمال مغربی علاقے میں سرحدی چیک پوسٹ پر خودکش حملہ ناکام ہو گیا اور فائرنگ کے تبادلے میں کم از کم 10 حملہ آور مارے گئے۔
-
پاکستانپاکستان میں ایرانی سفیر کا دارالعلوم حقانیہ کا دورہ، دہشت گرد حملے کے متاثرین سے اظہار ہمدردی
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ میں دارالعلوم حقانیہ کی مسجد میں گزشتہ جمعہ کو ہونے والے دہشت گردانہ حملے، جس میں اس مذہبی مرکز کے سربراہ مولانا حامد الحق کی شہادت ہوگئی تھی، پاکستان میں ایرانی سفیر نے دارالعلوم حقانیہ کا دورہ کیا اور اس دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی۔
-
پاکستانپاکستان، خیبرپختونخوا، نماز جمعہ کے دوران بم دھماکہ، 5 لوگ مارے گئے
اسلام آباد/ ارنا- اکوڑا خٹک میں واقع جامعہ حقانیہ میں خودکش حملہ ہوا ہے۔
-
پاکستانپاکستان: پولیس فورس پر جان لیوا حملہ، 5 افراد جاں بحق
اسلام آباد (ارنا) صوبہ خیبر پختونخواہ میں پولیس اہلکاروں کو لے جانے والی گاڑی پر نامعلوم حملہ آوروں کی ایک بڑی تعداد کے حملے میں کم از کم پانچ افراد جاںبحق ہو گئے۔
-
پاکستانانسداد دہشت گردی آپریشن، 18 پاکستانی فوجی جاںبحق
اسلام آباد (ارنا) پاکستانی فوج کے مطابق، پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دہشت گرد عناصر اور سیکورٹی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف اسٹرائیک آپریشن میں کم از کم 12 دہشت گرد ہلاک اور 18 فوجی جاں بحق ہوگئے۔
-
سیاستایرانی سفیر کا 16 پاکستانی سیکورٹی اہلکاروں کی شہادت پر تعزیتی پیغام
تہران (ارنا) پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے دہشت گردانہ حملے میں پاکستانی سیکورٹی فورسز کے 16 جوانوں کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستانپاکستان، دہشت گردانہ حملہ، 16 فوجی اہلکار جاں بحق
اسلام آباد/ ارنا- پاکستان کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی فورس پر دہشت گردوں کے حملے میں 16 فوجی اہلکار اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ 8 حملہ آوروں کو کراس فائرنگ میں ہلاک کردیا گیا۔
-
پاکستانپاکستان میں پولیو کے خاتمے کے لیے درپیش چیلنجز
اسلام آباد/ ارنا- پولیو کے ورکرز کے خلاف پاکستان کے مختلف علاقوں میں حملوں میں شدت آرہی ہے جس کے نتیجے میں اس بیماری کو ختم کرنے کی کوششیں بری طرح متاثر ہوگئی ہیں۔
-
پاکستانشمالی وزیرستان میں 6 پاکستانی فوجی مارے گئے
اسلام آباد (ارنا) افغان طالبان کی جانب سے تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے عناصر کو دونوں ممالک کی سرحدوں کے پاس سے افغانستان منتقل کرنے کے فیصلے کے بارے میں ہونی والی سرگوشیاں کیساتھ ہی، پاکستان کے علاقے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے ساتھ پاکستانی فوجی دستوں کی جھڑپ میں 6 فوجی مارے گئے۔