خواجہ محمد آصف
-
پاکستانایران کی فوجی کامیابیاں قابل فخر ہیں، پاکستان کے وزیر دفاع
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے وزیر دفاع نے کراچی میں منعقدہ آئیڈیاز 2024 میں اسلامی جمہوریہ ایران کی موجودگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ ہمیں ایران کی دفاعی اور فوجی کامیابیوں پر فخر ہے۔
-
پاکستانایران کے ساتھ تجارت میں امریکہ کے دوغلے پن پر پاکستانی وزیر دفاع کی تنقید
اسلام آباد- ارنا- پاکستان کے وزیر دفاع نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ گیس کے مشترکہ منصوبے کی تکمیل کو اس ملک کی فوری ضرورت اور عزت کی بات قرار دیا اور ایران کے ساتھ تجارت میں امریکہ کی جانب سے پیدا کی جانے والی رکاوٹوں پر کھل کر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد کو واشنگٹن کو راضی کرنے کے لیے تیسرے ملک کا اثر و رسوخ استعمال کرنا چاہیے۔
-
پاکستانایران دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہمارا حامی ہے، پاکستان کے وزیر دفاع
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ہم اپنی جنوب مغربی سرحدوں پر دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہے اور اس مشن میں ہمیں ایران کی حمایت حاصل ہے۔
-
پاکستانشنگھائی اجلاس، پاکستانی وزیر دفاع نے غزہ میں جنگ بندی اور فلسطینی مسئلے کے حل پر زور دیا
اسلام آباد-ارنا- پاکستان کے وزیر دفاع نے شنگاھائی تعاون تنظیم کے وزرائے دفاع کے اجلاس میں غزہ کے حالات پر گہری تشویش ظاہر کرتے ہوئے اس جنگ کے خاتمے اور فلسطینی بحران کو حل کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
پاکستانپاکستان: صدر ایران کا دورہ کامیاب رہا / غیر ملکی مخالفت کی کوئی اہمیت نہیں
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے وزیر دفاع نے ایرانی صدر کے دورہ اسلام آباد کو بہت اہم اور کامیاب قرار دیتے ہوئے تاکید کی کہ ہم تہران کے ساتھ گیس کے مشترکہ منصوبے کو آگے بڑھانے کے لیے پرعزم ہیں۔
-
پاکستانایران نے ہمیشہ مشکل حالات میں ہمارا ساتھ دیا ہے، پاکستان کے سابق وزیر دفاع
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے سابق وزیر دفاع نے تہران اور اسلام آباد سمیت خطے میں دہشت گردی کو ایک مشترکہ چیلنج قرار دیا اور ایران کے ساتھ تاریخی تعلقات کے تحفظ کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں یاد رکھنا چاہیے کہ اسلامی جمہوریہ ایران مشکل حالات میں ہمیشہ پاکستان کی حمایت کرتا رہا ہے۔