خلیج عدن
-
عالم اسلام یمن کی سمندری حدود میں ایک اور بحری جہازحادثے سے دوچار؛ ایک دن میں یہ تیسرا بحری جہازہے جوسیکورٹی حادثے کا شکار ہوا ہے
تہران – ارنا- برطانوی میری ٹائم سیکورٹی نے بحر ہند میں یمن کے آبی علاقے میں ، چوبیس گھنٹے میں تیسرے بحری جہاز کے حادثے کی خبر دی ہے۔
-
پاکستانپاکستان نے بین الاقوامی پانیوں میں جوائنٹ آپریشن یونٹ کی کمان سنبھال لی
اسلام آباد (ارنا) پاکستان نیوی نے بین الاقوامی پانیوں CFT-150 نامی مشترکہ آپریشنز یونٹ کی کمان سنبھال لی ہے، جس کا مقصد میری ٹائم سیکورٹی کو فروغ دینا اور غیر قانونی نقل و حرکت کو روکنا ہے۔
-
عالم اسلامخلیج عدن میں ایک اور بحری جہاز پر یمنی فوج کا حملہ
تہران – ارنا – یمن کی مسلح افواج نے خلیج عدن میں ایک بحری جہاز کو نشانہ بنانے کی خبر دی ہے۔
-
عالم اسلاماسرائیلی جانے والے 2 بحری جہازوں کو غرق کردیا ہے، یمنی مسلح افواج کا اعلان
صنعا (ارنا) یمنی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحییٰ سریع نے ہفتے کی رات مقبوضہ فلسطین جانے والے دو بحری جہازوں پر حملے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ عید کے موقع پر فلسطینی مجاہدین کے لیے ہمارا تحفہ ہے۔
-
عالم اسلاممشرقی عدن میں سیکیورٹی حادثہ
یمن (ارنا) برٹش میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز آرگنائزیشن نے آج یمن کے قریب ایک سیکورٹی حادثے کی اطلاع دی ہے۔
-
دنیابحیرہ احمر ميں ڈرون حملے / سینٹ کام کا پانچ ڈرون طیاروں سے مقابلے کا دعوی
تہران – ارنا – امریکی فوج کی مرکزی کمان سینٹ کام نے پیر کو دعوی کیا ہے کہ اس نے بحیرہ احمر میں پانچ حملہ آور ڈرون طیاروں کا مقابلہ کیا ہے
-
عالم اسلامگزشتہ 24 گھنٹوں میں یمن کے 4 بحری اور فضائی آپریشن!
تہران (ارنا) یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے پیر کی شب ایک بیان میں کہا کہ یمنی فوج نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 سمندری اور فضائی آپریشن کیے ہیں۔
-
عالم اسلاممزید 2 کمپنیوں کا بحیرہ احمر میں کارگو شپمینٹ کو معطل کرنے کا اعلان
تہران (ارنا) دو بڑی شپنگ کمپنیوں نے اعلان کیا ہے کہ وہ بحیرہ احمر کے راستے اپنے سامان کی نقل و حمل بند کر دیں گی۔
-
معاشرہایرانی تین فوجی بیڑوں کی عالمی پانیوں میں موجودگی
تہران، ارنا – ایرانی 89ویں بیڑے کو مشن بھیجنے کے ساتھ بحریہ کے پاس بیکوقت تین بیڑے عالمی پانیوں میں موجود ہیں جسے دور مشنوں میں ایرانی بحریہ کی طاقت کو مظاہرہ کرتا ہے۔