خالد مشعل
-
عالم اسلامفلسطین کی آزادی تک مزاحمت کا سلسلہ جاری رہے گا، خالد مشعل
تہران(IRNA) اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سینیئر رہنما ڈاکٹر خالد مشعل نے کہا ہے کہ یحییٰ سنوار کی شہادت کے باوجود حماس فلسطین کی آزادی تک مزاحمت کے آپشن پر کاربند رہے گی۔
-
عالم اسلاماسرائیلی، مغربی کنارے کے فلسطینیوں کو زبردستی اردن جلاوطن کرنا چاہتے ہیں: خالد مشعل
تہران/ارنا- بدھ کی رات العربی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے حماس کے رہنما خالد مشعل نے بتایا کہ اسرائیل کی کوشش ہے کہ دسیوں لاکھ فلسطینیوں کو مغربی کنارے سے اردن جانے پر مجبور کرے۔
-
عالم اسلامصیہونی حکومت کے وزیر خارجہ نے خالد مشعل کو قتل کی دھمکی دی
تہران - ارنا - صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ نے بیرون ملک حماس کے سربراہ خالد مشعل کو قتل کی دھمکی دی ہے۔
-
عالم اسلامہم "اسرائیل" کو کبھی تسلیم نہیں کریں گے/ فلسطین کی تاریخی سرزمین ہماری ہے، خالد مشعل
تہران (ارنا) فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے سینیئر رہنما خالد مشعل نے کہا کہ دریائے اردن سے بحیرہ روم تک فلسطین کی تاریخی سرزمین فلسطینی قوم کی ہے اور وہ غاصب جعلی صیہونی حکومت کو کبھی تسلیم نہیں کریں گے۔