میلاد امام مہدی (عج) کی مقدس شب مسجد جمکران میں امام مہدی (عج) کے عاشقان اور ظہور کے منتظر افراد نے اس مقدس مقام پر عبادت اور دعائیں کیں۔
تہران (ارنا) حضرت مہدی علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر تہران شہر کی سڑکوں اور گلیوں کو سجایا گیا ہے۔