حسن نوریان
-
پاک بحریہ کے کمانڈر کی دعوت پر
پاکستانایرانی بحریہ کے کمانڈر کراچی پہنچ گئے، پاکستان
کراچی (ارنا) اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر ریئر ایڈمرل شہرام ایرانی امن 25 مشق اور انٹرنیشنل امن ڈائیلاگ کانفرنس میں شرکت کے لیے پاکستانی بحریہ کے کمانڈر کی سرکاری دعوت پر کراچی پہنچ گئے ہیں۔
-
پاکستانعالمی یوم مزاحمت پرآزادی قدس کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا گیا، کراچی
اسلام آباد - ارنا - کراچی میں ایرانی قونصلیٹ جنرل کی میزبانی میں آئی آر جی سی قدس فورس کے شہید کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل حاج قاسم سلیمانی کی شہادت کی پانچویں برسی کے موقع پر عالمی یوم مزاحمت کی تقریب منعقد کی گئی جس میں پاکستان کی ممتاز سیاسی اور مذہبی شخصیات نے شرکت کی۔
-
پاکستانایران کی فوجی کامیابیاں قابل فخر ہیں، پاکستان کے وزیر دفاع
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے وزیر دفاع نے کراچی میں منعقدہ آئیڈیاز 2024 میں اسلامی جمہوریہ ایران کی موجودگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ ہمیں ایران کی دفاعی اور فوجی کامیابیوں پر فخر ہے۔
-
پاکستانکراچی میں شہید سید حسن نصر اللہ کی یاد میں تقریب کا انعقاد
اسلام آباد (ارنا) ایران کے قونصلیٹ جنرل نے کراچی میں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل شہید سید حسن نصر اللہ کی یاد میں تقریب کا انعقاد کیا۔
-
ایران کے قونصل جنرل کی پاکستانی میڈیا سے بات چیت
پاکستانایران کے توانائی کے وسائل کے دروازے پاکستان کے لیے کھلے ہیں
اسلام آباد (ارنا) کراچی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل نے صدر ایران کے حالیہ کامیاب دورہ پاکستان کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے توانائی کے وسیع وسائل مشرقی ہمسایہ ممالک کی ضروریات کو پورا کرنے کا سنہری موقع ہیں۔ انہوں نے تاکید کی کہ ایران اور پاکستان کے عوام اچھے برے حالات میں ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے ہیں اور تعاون کی نئی راہیں کھولنے کے لیے پرعزم ہیں۔