تہران (ارنا) آبادیران کے نام سے منعقد ہونے والی دوسری قومی نمائشگاہ میں موجود علم پر مبنی کمپنیوں میں سے ایک کے محققین نے جین ٹرانسفر کٹ تیار کرنے میں کامیابی حاصل کرلی ہے تاکہ جینیٹک امراض کا علاج ممکن ہو سکے۔ یہ ٹیکنالوجی اب تک صرف امریکہ کے پاس تھی۔