جینوا
-
سیاستبین الاقوامی نظام میں انصاف، احترام اور امن کا مطالبہ، ایران
لندن (ارنا) اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے اقوام متحدہ کے گروپ آف فرینڈز آف دی چارٹر آف جینیوا کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں کثیرالجہتی، بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کے چارٹر کے اصولوں پر ایران کے عزم اور انصاف، احترام اور امن پر مبنی بین الاقوامی نظام کے نفاز پر تاکید کی۔
-
سیاستایرانی سفیر: یکطرفہ پابندیاں بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہیں/ پابندیوں کی نقصان دہ حقیقت کی عکاسی پر زور
لندن (ارنا) جنیوا میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے نے یکطرفہ پابندیوں کو بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی قرار دیا اور اس کے مضر اثرات کے بارے میں عوام بالخصوص مغربی ممالک میں مین اسٹریم میڈیا میں حقائق کی آگاہی بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
سیاستایٹمی توانائی کا پرامن استعمال این پی ٹی کے رکن ممالک کا مسلمہ حق ہے، ایران
جینیوا (ارنا) اقوام متحدہ کے جنیوا دفتر میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر اور مستقل مندوب نے اس بات پر زور دیا کہ جوہری توانائی کا پرامن استعمال ممالک کا ناقابل تنسیخ حق ہے۔
-
سیاستدنیا کو بے حد شرمناک اخلاقی و انسانی بحران کا سامنا ہے، وزیر خارجہ
جینوا-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں یہ تسلیم کرنا چاہیے کہ ہمارے دور اور ہماری دنیا کو ایک بے حد شرمناک انسانی و اخلاقی بحران کا سامنا ہے جو در اصل فلسطینی قوم کے مستقبل کے تعین کے حق کو 80 برسوں سے پامال کئے جانے پر خاموشی کا نتیجہ ہے۔
-
آرٹس اور ثقافتجینوا میں ورلڈ انٹلیکچوئل پراپرٹی آرگنائزیشن کی علامت سے سجائے گئے ایرانی قالین کی رونمائی
لندن، ارنا- ورلڈ انٹلیکچوئل پراپرٹی آرگنائزیشن کی جنرل اسمبلی کے 63 ویں اجلاس جو گزشتہ ہفتے سے جینوا میں جاری ہے، کی سائڈ لائن میں ہاتھ سے بُنے ہوئے ایرانی قالین کی نمائش کے افتتاح کے موقع پر، ایک شاندار قالین کو ایرانی قالین بُننے کے فن کی علامت کے طور پر ورلڈ انٹلیکچوئل پراپرٹی آرگنائزیشن کا عطیہ کیا گیا۔