جیش الظلم
-
دفاعدہشت گرد گروپ جیش الظلم کا آپریشنل سربراہ مارا گیا
آپریشنل انٹیلی جنس کی دہشتگردوں کے خلاف کاروائیوں کے تسلسل میں متعدد علاقائی جرائم پیشہ افراد کو گرفتار اور گزشتہ سال کے دہشت گردی کے واقعات میں اہم کردار ادا کرنے والے دہشت گرد گروہ جیش ظلم کی آپریشنل ٹیم کے سربراہ ولی محمد شاہ بخش کو ہلاک کر دیا گیا۔
-
دفاعچابہار میں دہشت گرد گروہ کے 6 ارکان گرفتار، ایک دہشت گرد ہلاکت
چابہار (ارنا) سیستان و بلوچستان کے نائب گورنر اور چابہار شہر کے خصوصی گورنر نے ایک دہشت گرد گروہ کے 6 ارکان کی گرفتاری اور ایک شخص کی ہلاکت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ چابہار میں دہشت گرد گروہ کے خلاف سیکورٹی فورسز کا آپریشن ان کے چھپنے کی جگہ کی نشاندہی کے بعد کیا گیا اور سیکورٹی کونسل کے اراکین کی ہم آہنگی کے ساتھ جاری ہے۔
-
دنیاسلامتی کونسل نے ایران میں دہشت گردانہ حملے کی سختی سے مذمت کی
نیویارک/ ارنا- اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں ایران کے سیستان و بلوچستان صوبے میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی گئی ہے۔
-
دفاعسیستان و بلوچستان میں جیش الظلم سے وابستہ 2 دہشت گرد گروہوں کی گرفتاری
زاہدان (ارنا) سیستان و بلوچستان کے انٹیلی جنس ڈائریکٹریٹ نے بتایا ہے کہ راسک اور سرباز نامی علاقوں میں جیش الظلم گروہ سے وابستہ 2 دہشت گرد ٹیموں کے تمام ارکان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
دفاعصوبہ سیستان وبلوچستان میں دہشت گرد گروہ جیش الظلم کے ایک چار رکنی گروہ کی گرفتاری
زاہدان – ارنا – دہشت گرد گروہ جیش الظلم کے چار دہشت گردوں کا ایک گروہ صوبہ سیستان وبلوچستان کے ضلع خاش میں گرفتار کرلیا گیا۔