جہاد اسلامی تحریک
-
عالم اسلامحزب اللہ کے نئے سیکرٹری جنرل کے انتخاب پر حماس اور اسلامی جہاد کا مبارکبادی پیغام
تہران (ارنا) حماس اور فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک نے شیخ نعیم قاسم کو لبنان کی حزب اللہ کا سیکرٹری جنرل منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
عالم اسلامحسن نصراللہ کا خطاب اور موقف قابل تعریف، نیتن یاھو کے منہ پر زور دار طمانچہ ہے
تہران (IRNA) حماس نے حزب اللہ کے سربراہ کے خطاب کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ سید حسن نصر اللہ کا موقف قابل تعریف ہے اور انہوں نے جمعرات کی تقریر کے ذریعے نیتن یاہو منہ پر زوردار طمانچہ رسید کیا ہے۔
-
عالم اسلامجہاد اسلامی فلسطین: غاصب صیہونی حکومت نے غزہ میں جنگ بندی مسترد کردی ہے
تہران – ارنا – جہاد اسلامی فلسطین نے جمعرات کی رات ایک بیان جاری کرکے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت نے غزہ میں جنگ بندی کی تجاویز کو مسترد کردیا ہے
-
عالم اسلامجہاد اسلامی فلسطین نے غرب اردن پر صیہونی حکومت کے وسیع حملوں کی مذمت کی ہے
تہران – ارنا – تحریک جہاد اسلامی نے بدھ کو ایک بیان جاری کرکے غرب اردن پر صیہونیوں کے وسیع حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
عالم اسلامحزب اللہ نے اسرائیل کے منہ پر زور دار طمانچہ رسید کیا ہے، حماس اور جہاد اسلامی کا بیان
تہران- ارنا- اسلامی جہاد اور حماس نے الگ الگ بیانات میں حزب اللہ کے کامیاب جوابی آپریشن کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اسے صیہونی حکومت کی فاشسٹ کابینہ کے منہ پر ایک زوردار طمانچہ قرار دیا ہے۔
-
عالم اسلامحماس اور جہاد اسلامی فلسطین: غزہ سے غاصب فوجیوں کا مکمل انخلا ہرسمجھوتے کی پیشگی شرط ہے
تہران – ارنا – حماس اور جہاد اسلامی فلسطین نے غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ کسی بھی سمجھوتے کے لئے غزہ سے غاصب فوجیوں کا مکمل انخلا ضروری قرار دیا ہے
-
عالم اسلامغرب اردن پر غاصب صیہونی آبادکاروں کے حملے کی مذمت
تہران – ارنا – حماس اور جہاد اسلامی فلسطین نے الگ الگ بیان جاری کرکے غرب اردن کے ایک گاؤں پر صیہونی آباد کاروں کے حملے کی مذمت کی ہے
-
عالم اسلامبزدلانہ قتل سے مزاحمت کی طاقت کم نہيں ہوگی، حماس و جہاد اسلامی
تہران- ارنا- حماس اور اسلامی جہاد تحریکوں نے ایک مشترکہ بیان میں اعلان کیا ہے کہ مزاحمتی رہنماؤں کے بزدلانہ قتل سے مزاحمت کی طاقت کم نہیں ہوتی۔
-
عالم اسلامانروا کو دہشت گرد قرار دینے کے اسرائیلی پارلیمنٹ کے مسودہ قرار داد کی حماس اور جہاد اسلامی نے مذمت کی ہے
تہران – ارنا – حماس اور جہاد اسلامی نے الگ الگ بیان جاری کرکے، اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی انروا کو دہشت گرد کہنے کے اسرائیلی اقدام کی مذمت کی ہے۔
-
عالم اسلام سرایا القدس: دشمن کے جنگی قیدیوں کی رہائی کی واحد راہ استقامتی محاذ کی شرائط کو تسلیم کرنا ہے
تہران – ارنا – جہاد اسلامی فلسطین کےفوجی بازو سرایا القدس کے ترجمان ابو حمزہ نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی جنگی قیدیوں کی رہائی کا واحد راستہ یہ ہے کہ اسرائیلی افواج غزہ سے انخلا کریں، جارحیت بند کریں، اور جنگی قیدیوں کے تبادلے کے لئے استقامتی محاذ کی شرائط تسلیم کریں۔
-
عالم اسلامجہاد اسلامی تحریک: قاہرہ میں مذاکرات اہم مرحلے میں داخل
تہران (ارنا) فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کے ترجمان کے مطابق قاہرہ میں صہیونی حکومت کے ساتھ مذاکرات فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں۔
-
عالم اسلامجہاد اسلامی فلسطین کے پاس میزائلوں کا بہت اچھا ذخیرہ موجود ہے : صیہونی میڈيا کی رپورٹ
تہران – ارنا – ایک صیہونی میڈيا نے رپورٹ دی ہے کہ اسرائیلی فوج کے اس دعوے کے برخلاف کہ جہاد اسلامی فلسطین کے سبھی میزائل لانچر تباہ کردیئے گئے ہیں، اس مزاحمتی فلسطین گروہ کےپاس میزائلوں کابہت اچھا ذخیرہ موجود ہے۔
-
عالم اسلامعالمی برادری نے فلسطینیوں کے قتل عام کا لائسنس جاری کر دیا ہے، اسلام جہاد
تہران-ارنا- اسلامی جہاد تنظيم نے ایک بیان جاری کرکے غزہ کے النابلسی میدان میں بھوکے فلسطینوں کے قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے، اس جرم پر عالمی خاموشی پر تنقید کرتے ہوئے اسے فلسطینیوں کے قتل کے لئے لائسنس قرار دیا ہے۔
-
عالم اسلامغزہ میں انسانی امداد کے منتظر افراد پر صیہونی حملے میں 100 فلسطینیی شہید اور 1 ہزار زخمی / غزہ میں نئے قتل عام نے اسرائیل کی مجرمانہ حد کو ظاہر کر دیا، تحریک جہاد اسلامی
تہران (ارنا) فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے آج بروز جمعرات غزہ شہر میں صیہونی فوج کے ہاتھوں شہادتوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ جرم نازی حکومت کے جرائم کی حد کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
-
عالم اسلامغزہ کے بارے میں رمضان سے قبل معاہدے کا امکان ہے، اسلامی جہاد تنظیم
تہران-ارنا- اسلامی جہاد تنظیم کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری نے کہا ہے کہ رمضان سے پہلے غزہ پٹی کے بارے میں ایک معاہدے کا امکان موجود ہے لیکن صیہونی حکومت ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔
-
عالم اسلامپیرس اجلاس کی نئي پیش کش پہلے سے بھی بدتر، اسلامی جہاد
تہران-ارنا- پیرس میں اجلاس کے بعد غزہ میں جنگ بندی کی نئي پیش کش کی رپورٹوں کے بعد اسلامی جہاد نے اس پیش کش کو پہلے کی پیش کش سے بھی زيادہ برا کہا ہے۔
-
سیاستایران کے وزیر خارجہ نے اسلامی جہاد فلسطین کے سیکریٹری جنرل سے گفتگو کی
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ اور فلسطین کی اسلامی جہاد تنظيم کے سیکریٹری جنرل نے جعرات کی رات ٹیلی فونی گفتگو میں غزہ و فلسطین کے حالات اور جنگ بندی کے تجاويز پر تبادلہ خیال کیا۔
-
عالم اسلامجہاد اسلامی فلسطین : سفید پرچم نہیں اٹھائيں گے
تہران – ارنا – جہاد اسلامی فلسطین نے اعلان کیا ہے کہ غاصبوں کے سامنے نہیں جھکیں گے اور سفید پرچم بلند نہیں کریں گے۔
-
عالم اسلامجہاد اسلامی: ہم تل ابیب کے جرائم کا منہ توڑ جواب دیں گے
تہران (ارنا) فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک نے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کی جرائت مندانہ کاروائی کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ جہاں بھی موقع ملا صیہونی دشمن کو نشانہ بنایا جائے گا۔