جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ: تہران ڈائیلاگ فورم کا انعقاد بہت اچھا اقدام ہے
تہران- ارنا- ایرانی وزیر خارجہ نے اگلے ہفتے تہران ڈائیلاگ فورم کے انعقاد کا اعلان کرتے ہوئے اس فورم کو عالمی اور علاقائی چیلنجوں پر مختلف ممالک کے ماہرین کی بات چیت کے لیے ایک اہم اقدام قرار دیا۔
-
سیاستایٹمی ہتھیاروں کے مقابلے کے عالمی ادارے کے ارکان اور ایران کے اعلی عہدے داروں کی ملاقات
تہران/ ارنا- ایٹمی اور عام تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کے مقابلے کے عالمی ادارے (پوگواش) کے ارکان نے جمعے کے روز ایران کی وزارت خارجہ اور ایٹمی توانائی کے قومی ادارے کے اعلی عہدے داروں سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ، زیادہ سے زیادہ دباؤ کا تجربہ پہلے بھی ناکام ہو چکا ہے
تہران (ارنا) ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ زیادہ سے زیادہ دباؤ ایک ناکام تجربہ ہے اور اسے دوبارہ آزمانا ایک اور ناکامی کو دعوت دینا ہے۔
-
سیاستصیہونی حکومت کے جرائم کا تسلسل، حالات قابو سے باہر ہو سکتے ہیں، صدر ایران کا انتباہ
تہران (ارنا) صدر ایران نے کہا کہ فرانس صیہونی حکومت کے جرائم کو روکنے کے لیے مؤثر طریقے سے کام کر سکتا ہے۔ انہوں نے متنبہ کیا کہ آج ایران اور علاقے کے عوام صیہونی حکومت کے جرائم سے شدید متاثر ہیں اور اگر یہ سلسلہ جاری رہا تو حالات قابو سے باہر ہو سکتے ہیں۔