تہران (ارنا) یمن کی بحری اور بری فوج نے فلسطینی اور لبنانی قوم کی حمایت میں آپریشن طوفان الاقصیٰ کے آغاز کے ایک سال بعد فتح موعود اور مقدس جہاد کے حوالے سے یمن کے مغربی ساحل پر جنگی مشق کا انعقاد کیا۔