جنگی جرائم
-
سیاستصیہونی حکومت جان لے، جنون آمیز اقدامات ان کی اسٹریٹجک ناکامی کی تلافی نہیں کرسکتے، ایران
تہران (ارنا) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ صیہونی نسل پرست حکومت کے مجرم لیڈر اور ان کے مغربی حامیوں کو جان لینا چاہیے کہ ان کے جنون آمیز مجرمانہ اقدام، باہمت اور صابر فلسطینی قوم کے خلاف ان کی سٹریٹجک ناکامیوں کی تلافی نہیں کر سکتے۔
-
عالم اسلامحماس: اقوام متحدہ کی رپورٹ میں صیہونیوں کے جرائم کی تصدیق کی گئی ہے۔
تہران (ارنا) حماس تحریک نے کہا ہے کہ مقبوضہ فلسطینی اراضی کے بارے میں عالمی تحقیقاتی کمیٹی کی سربراہ کی رپورٹ سے صیہونی حکومت کے جرائم کی تصدیق ہوتی ہے۔
-
سیاستپاکستان میں ایرانی سفارتخانے کا بیان: اسرائیل کی کسی بھی قسم کی حمایت عالمی برادری کی خواہشات کے خلاف ہے
اسلام آباد (ارنا) پاکستان میں ایران کے سفارتخانے نے یوم نکبہ کے موقع پر غزہ میں جنگ کے روکنے کے عمل میں خلل ڈالنے اور لوگوں کے قتل عام میں امریکہ کے اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ غزہ پر صیہونی حکومت کی طرف سے کسی بھی قسم کی قانونی اور جنگی عمل کی حمایت ناقابل قبول ہے اور یہ عالمی برادری کی مرضی کے خلاف ہے۔
-
معاشرہغزہ میں عام شہریوں کے قتل عام پر ایران میں عام سوگ کا اعلان
تہران ( ارنا) اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت نے غزہ کے اسپتال پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے کو جنگی جرم قرار دیتے ہوئے بدھ کو عام سوگ کا اعلان کردیا ہے۔