جنگلی جانور
-
سیاحتمغربی آذربائیجان میں جنگلی حیات کی آبادی میں ٪17 اضافہ
ارومیہ (ارنا) مغربی آذربائیجان کے ماحولیاتی تحفظ کے ڈائریکٹر جنرل نے بتایا ہے کہ صوبے میں 6,000 جانوروں بشمول مینڈھے، بھیڑ، بکری اور دیگر مویشیوں کی گنتی کی گئی، جو کہ پچھلی دفعہ کے مقابلے میں ٪17 زیادہ ہے۔
-
سیاحتنایبندان وائلڈ لائف سینکچری
نایبندان وائلڈ لائف سینکچری ایران میں جنگلی حیات کا سب سے بڑا محفوظ علاقہ ہے جو خراسان صوبے کے جنوبی شہر طبس میں واقع ہے۔ 10 لاکھ 422 ہزار ہیکٹر پر مشتمل یہ صحرائی علاقہ 2001 میں جنگلی حیات کی پناہ گاہ کے طور پر محفوظ کیا گیا تھا۔ نایبندان کی خاص بات اس کا انسانی آبادی سے مکمل دور ہونا اور چاروں طرف سے صحرائی میدانوں سے گھرا ہونا ہے۔ نایبندان ایک ایسا خطہ ہے جس تک انسانی پہنچ، صنعتی اور زرعی سرگرمیاں بہت ہی کم ہیں، اور اس سینکچری کے جانوروں کے لیے نسبتاً قدیم قدرتی ماحول فراہم کیا ہے۔