جنوبی کوریا کے صدر
-
سیاستایران نے یون کے ایران مخالف بیانات پر جنوبی کوریا کی حکومت سے سوال کیا
تہران، ارنا - سیول میں ایرانی سفارت خانے نے کہا ہے کہ ہم نے جنوبی کوریا کی حکومت سے صدر یون کے حالیہ ایران مخالف بیانات کے بارے میں وضاحت طلب کی ہے۔
-
سیاستسیول کی ایران پر جنوبی کوریا کے صدر کے متنازعہ بیانات کی وضاحت
تہران، ارنا - جنوبی کوریا نے اپنے صدر یون سوک یول کے حالیہ دورہ متحدہ عرب امارات کے دوران ایران کے بارے میں کیے گئے متنازعہ بیانات کے منفی اثرات کو کم کرنے کی کوشش کی ہے۔
-
سیاستایران کا جنوبی کوریا کے صدر کے مداخلتی بیانات پر ردعمل کا اظہار
تہران، ارنا - ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم جنوبی کوریا کے صدر کے ہمسایہ اور دوست ممالک ایران اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تعلقات کے بارے میں تازہ ترین مداخلتی بیانات کا جائزہ لے رہے ہیں۔