جنرل قاآنی
-
تصویرایران کے شہید وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کا چہلم
شہر ری (ارنا) ایران کے شہید وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے چہلم اور شہدائے خدمت کی یادگاری تقریب جمعرات کی صبح (27 جون 2024)شہداء کے اہل خانہ کی موجودگی میں حرم حضرت شاہ عبدالعظیم حسنی علیہ السلام میں منعقد ہوئی۔
-
سیاستشہید رئیسی اور امیر عبداللہیان نے ثابت کر دیا کہ امریکہ کو تنہا کیا جا سکتا ہے، جنرل قاآنی
شہر ری (ارنا) قدس فورس کے کمانڈر نے شہید رئیسی اور امیر عبداللہیان کی یاد میں منعقدہ تقریب میں کہا کہ امریکہ اور عالمی استکبار سے شہید رئیسی اور شہید امیر عبداللہیان کی طرح نمٹنا چاہیے۔
-
شہید جنرل قاسم سلیمانی کے اہل خانہ سے ملاقات،
سیاستخطے میں مزاحمتی محاذ کو مضبوط بنانے میں شہید سلیمانی کا کردار اور خدمات بے مثال ہیں، رہبر انقلاب اسلامی
تہران (ارنا) رہبر انقلاب اسلامی نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کے اہل خانہ سے ملاقات میں فرمایا کہ خطے میں مزاحمتی محاذ کو مضبوط بنانے میں شہید سلیمانی کا کردار اور خدمات بے مثال ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے جنرل قاآنی کو مخاطب کرتے ہوئے فرمایا کہ مزاحمتی محاذ کو مضبوط کرنے کا سلسلہ اسی خلوص اور لگن کے ساتھ جاری رہنا چاہیے۔