جمیلہ علم الہدی
-
سیاستصدر مملکت کی اہلیہ نے اسلامی ملکوں کے سربراہوں کی بیویوں کو خط لکھا
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کی اہلیہ نے اسلامی ملکوں کے سربراہوں اور وزرائے اعظم کی بیویوں کے نام اپنے خط میں ان سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے اپنے شوہروں سے پر زور مطالبہ کریں کہ وہ اصول و اخلاقی اقدار کی پابندی کرنے والے سربراہ کی حیثیت سے غزہ کے عوام کے مسائل کے حل کی کوشش کریں اور اگر ہو سکے تو غزہ کی مدد کے لئے ایک ٹیم اور ایک بین الاقوامی فنڈ بنا دیں۔
-
خواتین کے حقوق کے نام پرتشدد پھیلانے کی مغربی روش ایران میں کارگر نہیں ہوگی ۔ خاتون اول ایران
تہران- ارنا- خاتون اول جمیلہ علم الہدی نے ایک امریکی میڈیا سے انٹرویو میں اعلان کیا ہے کہ خواتین کے حقوق کے نام پر تشدد پھیلانے کی مغربی روش ایران میں کارگر نہیں ہوگی۔
-
سیاستمغرب آزادی کے بہانے سے خواتین کا غلط استعمال کرتا ہے: ایرانی صدر کی اہلیہ
تہران، ارنا – ایرانی صدر کی اہلیہ نے مغربی ممالک میں آزادی کے بہانے سے خواتین کا غلط استعمال کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ مردوں کے برے رویے کا دفاع نہیں کرتی ہوں لیکن مغربی ممالک خواتین کی آزادی کا غلط استعمال کرتے ہیں۔
-
سیاستشامی صدر کی اہلیہ کی ایرانی صدر کی اہلیہ کو اسلامی انقلاب کی سالگرہ پر مبارکباد
تہران، ارنا- شام کے صدر کی اہلیہ نے ایران کے صدر کی اہلیہ کو انقلاب کی فتح کی 44ویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
سیاستبااثر خواتین کی عالمی یونین قائم کی جائے گی: ڈاکٹر علم الہدی
تہران، ارنا – ایرانی صدر کی بیوی نے کہا ہے کہ بااثر خواتین کی عالمی یونین قائم کی جائے گی۔