جمہوریت
-
سیاستایران میں جمہوریت اور انسانی حقوق کی صورت حال، برطانیہ سے بہتر، وزير خارجہ
لندن-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران میں حکومت کو عوامی حمایت کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ : اسلامی جمہوریہ ایران میں جمہوریت اور انسانی حقوق، برطانیہ کی جمہوریت اور انسانی حقوق سے کئي گنا بہتر ہے۔
-
سیاستجمہوریت کے دعویدار خطے میں سب سے زیادہ آمرانہ سیاسی نظام کی حمایت کرتے ہیں/ ایران انتخابات کا ملک ہے: صدر رئیسی
تہران۔ ارنا- ایرانی صدر مملکت نے آئین کے نفاذ کی ذمہ داری سے متعلق قومی کانفرنس میں کہا کہ ایران انتخابات کا ملک ہے اور موجودہ آئین کی بنیاد پر نظام کا میکنزم، قوم کے ووٹوں کے حوالے سے تشکیل دیا جاتا ہے۔