جزیرہ قشم
-
تصویرہاکس بل کچھووں کے انڈے دینے کا سیزن
ہاکس بل ٹرٹل، ایران میں انڈے دینے والے سمندری کچھوؤں کی دو اقسام میں سے ایک اور انٹرنیشنل یونین فار کنزرویشن آف نیچر کی ریڈ لسٹ میں شامل ہیں۔ یہ کچھوے ایرانی جزیرے قشم میں واقع گاؤں شیب دراز کے ساحل پر اپنی جائے پیدائش پر ہر 3 سے 4 سال بعد تین مرحلوں میں انڈے دینے کے لیے واپس آتے ہیں (2 ہفتوں کے وقفے سے) اور ہر دفعہ 40 سے 150 انڈے دیتے ہیں۔ پانی میں موجود مرجان ان کچھووں کی خوراک ہیں اور چونکہ وہ ان مرجانوں کو پانی سے باہر نکالتے ہیں، اس لیے ان کے ہونٹ تھوڑے لمبے ہوتے ہیں اور عقاب کی چونچ سے مشابہ ہوتے ہیں، اسی لیے انہیں ہاکس بل کہا جاتا ہے۔ بچے انڈوں سے نکل کر سمندر میں چلے جاتے ہیں اور 30 سال کے بعد اسی جگہ پر انڈے دینے واپس آتے ہیں.
-
معیشتایران کے قشم فری زون کا تجارتی بیلنس شیٹ 350 ملین ڈالر سے تجاوز کرگیا
قشم – ارنا – قشم فری زون کے کسٹم ڈائریکٹر نے بتایا ہےکہ اس فری زون کا تجارتی بیلنس شیٹ 350 ملین 9 لاکھ 36 ہزار 860 ڈالر تک پہنچ گیا
-
سائنس و ٹیکنالوجیایران کی پہلی اسپیڈی فائر بوٹ
قشم – ارنا – ایرانی ماہرین کی تیار کردہ پہلی اسپیڈی فائربوٹ آج جمعرات کو خلیج فارس کے جزیرہ قشم کے فائر سیکورٹی بیڑے میں شامل کی گئی ۔