جاسوسی عنصر
-
عالم اسلامبرطانیہ اور سعودی عرب سے وابستہ جاسوسی نیٹ ورک تباہ کردیا گیا، یمن کی انٹیلی جنس کا اعلان
تہران/ ارنا- یمن کے سیکورٹی اداروں نے برطانیہ کے MI6 اور سعودی استخبارات سے وابستہ جاسوسی کے نیٹ ورک کو تباہ کردیا۔
-
عالم اسلامغزہ کے ایک اسپتال میں صیہونی حکومت کے جاسوسی آلات دریافت
تہران (ارنا) فلسطینی مزاحمت کی سیکورٹی ایجنسی نے غزہ کے ایک اسپتال سے صیہونی حکومت کے جاسوسی کے آلات دریافت کر کے اپنی تحویل میں لے لیے۔
-
عالم اسلامصیہونی جاسوس ڈرون غزہ کی مزاحمتی فورسز کا شکار
تہران -ارنا- فلسطینی مزاحمت کاروں نے غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کے جاسوس ڈرون کے شکار کی خبر دی ہے۔
-
دنیاغزہ پٹی میں صیہونی حکومت کے جاسوس گرفتار
تہران (ارنا) فلسطینی وزارت داخلہ کے ایک اہلکار نے غزہ میں صیہونی حکومت کے ساتھ انٹیلی جنس تعاون کرنے والے متعدد افراد کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔
-
عالم اسلاممقبوضہ بیت المقدس میں امریکی سفارت خانہ جاسوسی کا اڈہ نکلا / فلسطینیوں کی جاسوسی سے متعلق دستاویز لیک
تہران (ارنا) نیوز ذرائع نے مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کے بارے میں امریکی سفارت خانے کی جاسوسی کی دستاویز کے افشاء اور اس کے مندرجات کے کچھ حصے شائع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ہندوستانہندوستان: پاکستان کے لئے جاسوسی کے الزام میں ہندوستانی سفارت خانے کا اہل گرفتار
تہران-ارنا- ہندوستان کی وزارت خارجہ نے بتایا ہے کہ ماسکو میں ہندوستانی سفارت خانے کے ایک اہل کار کی گرفتاری سے وہ واقف ہے اور اس سلسلے میں وہ سیکوریٹی ایجنسیوں کے ساتھ تعاون کر رہی ہے۔
-
دفاعموساد کے 4 جاسوسوں کو سزائے موت
تہران/ ارنا- ان 4 جاسوسوں کو گزشتہ سال اس وقت گرفتار کیا گیا تھا جب یہ لوگ وزارت دفاع سے وابستہ ایک اہم فیکٹری میں بم لگانا چاہتے تھے۔
-
ہندوستانقطر نے تل ابیب کے لیے جاسوسی کے الزام میں 8 سابق انڈین فوجیوں کو سزائے موت سنادی
نئی دھلی (ارنا ) ہندوستانی میڈیا رپورٹوں کے مطابق قطر کی ایک عدالت نے صیہونی حکومت کے لیے جاسوسی کے الزام میں قید 8 سابق افسران کو سزائے موت سنائی ہے۔
-
سیاستایرانی وزارت انٹیلی جنس نے غیر ملکی حمایت یافتہ جاسوسی نیٹ ورک کو تباہ کر دیا
تہران، ارنا - ایرانی وزارت انٹیلی جنس نے اعلان کیا ہے کہ اہم حکام سے حساس معلومات جمع کرنے والے غیر ملکی جاسوسی نیٹ ورک کو تباہ کر دیا گیا ہے اور اس کے ایجنٹوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
عدلیہ کا میڈیا سنٹر؛
سیاستایران میں برطانوی خفیہ سروس کے جاسوس کو پھانسی دی گئی
تہران۔ ارنا- ایرانی عدلیہ کے میڈیا سنٹر نے کہا ہے کہ برطانوی خفیہ ادارے کے جاسوس علیرضا اکبری کو پھانسی دی گئی۔
-
سیاستایرانی محکمہ انٹیلی جنس کا معروف برطانوی جاسوس کی گرفتاری سے متعلق بیان
تہران۔ ارنا۔ ایرانی محکمہ انٹیلی جنس نے ایک بیان میں ملک کے حساس اور اسٹریٹجک مراکز میں بدنیتی پر مبنی برطانوی جاسوس سروس کے اہم ترین دراندازوں میں سے ایک کی گرفتاری کی تفصیلات بتائی ہیں۔
-
سیاستعلیرضا اکبری کو جاسوسی کے الزام میں سزائے موت سنائی گئی: ایرانی عدلیہ
تہران۔ ارنا۔ ایرانی عدلیہ کے میڈیا سنٹر نے کہا ہے کہ علیرضا اکبری کو زمین میں بدعنوانی کے جرم اور معلومات کی ترسیل کے ذریعے ملک کی اندرونی اور بیرونی سلامتی کے خلاف وسیع کارروائی کے جرم میں سزائے موت سنائی گئی۔