تہران-ارنا- ترجمان وزارت خارجہ نے ایران کے تینوں جزائر کے بارے میں عرب و روس تعاون اسمبلی کے بیان میں کئے گئے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے اس کی مذمت کی اور کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنی ارضی سالمیت کے تحفظ میں ذرہ برابر تذبذب نہیں کرے گا۔