تیل کی پیداوار
-
معیشت ایران کی پیٹرولیئم کی پیداوار میں اضافہ
تہران – ارنا – ایران کی پیٹرولیئم کی وزارت نے اعلان کیا ہے کہ 2024 کی تیسری سہ ماہی میں ایران کی خام تیل اور گیس کی پیداوارمیں گزشتہ برس کی اسی مدت کے مقابلے میں آٹھ فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا ہے
-
معیشتوزیر پیٹرولیئم: ایران کی تیل کی پیداوار 36 لاکھ بیرل یومیہ تک پہنچ گئی
تہران – ارنا – وزیر پیٹرولیئم نے کہا ہے کہ تیل کی پیداوار 22 لاکھ بیرل یومیہ سے بڑھ کر 36 لاکھ بیرل یومیہ ہو گئی ہے
-
تیل کی بین الاقوامی نمائش کے موقع پر تیرہویں حکومت کی تیل انڈسٹری کے کارنامے پر ایک جھلک؛
سیاستایرانی تیرہویں حکومت کے دوران 5۔9 ارب ڈالر تیل کے معاہدوں پر دستخط؛ تیل صنعت کی علم پر مبنی کمپینوں کی 750 ملین ڈالر کی حمایت
تہران، ارنا- ایران نیشنل آئل کمپنی نے 13ویں حکومت میں تیل کی برآمدات بڑھانے اور تیل اور گیس کی پیداواری صلاحیت بڑھانے کے علاوہ تیل اور گیس کے شعبوں کو ترقی دینے کے لیے 5۔9 ارب ڈالر کے معاہدے اور سرمایہ کاری کی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔
-
سیاستایران کی برآمدات میں 43 فیصد اضافہ ہوا ہے: صدر رئیسی
تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ حالیہ مہینوں میں ایران کی برآمدات میں تقریباً 43 فیصد اضافہ ہوا ہے اور حالیہ برسوں میں ریل ٹرانزٹ نے ایک ریکارڈ توڑ دیا ہے۔