تیل کی برآمدات
-
معیشتتمام آپریشنل علاقوں میں تیل کی برآمدات جاری ہیں
بوشہر - ارنا - ایرانی آئل ٹرمینلز کمپنی کے سربراہ نے کہا ہے کہ تیل کی برآمدات، اقتصادی ترقی کے اہم محور کے طور پر، تمام آپریشنل شعبوں میں ملازمین کی مخلصانہ کوششوں سے، بغیر کسی رکاوٹ کے انجام پا رہی ہیں۔
-
معیشتایران کے خام تیل کی برآمدات پر پابندی کا منصوبہ ناکام، رائٹرز نیوز ایجنسی
تہران/ ارنا- مغربی خبررساں ادارے "رائٹرز" نے اپنی ایک رپورٹ میں دیا ہے کہ ایران نے اپنے خام تیل کی پیداوار کی سطح بھی بڑھائی ہے اور درآمدات میں بھی اضافہ کیا ہے لہذا ایران کے تیل کے سیکٹر پر مغربی ممالک کی پابندی کو واضح شکست قرار دے دینا چاہیے۔
-
معیشتخام تیل کی پیداوار میں 70 سے 100 ہزار بیرل کا اضافہ
تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ نیشنل آئل کمپنی کے سربراہ نے خام تیل اور خام کی ذخیرے کی صورتحال کو بہتر بتاتے ہوئے کہا کہ گزشتہ تین مہینوں میں خام تیل کی پیداوار میں 70 سے 100 ہزار بیرل اور گیس کی پیداوار میں 50 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔