تیل کی اسمگلنگ
-
معیشتہرمزگان میں ایندھن اسمگل کرنے والے 2 غیر ملکی ٹینکرز کے ایجنٹوں کو قید اور جرمانے کی سزا
بندر عباس - ارنا – ایرانی صوبہ ہرمزگان کے چیف جسٹس نے 6 ملین لیٹر سے زائد ایندھن کی منظم اسمگلنگ کے الزام میں دو غیر ملکی ٹینکروں کے معاملے میں مدعا علیہان کے لیے سزا کا قطعی فیصلہ جاری کردیا۔
-
سیاستآئی آر جی سی نیوی نے خلیج فارس میں دو غیر ملکی تیل بردار بحری جہاز ضبط کر لیے۔
تہران (ارنا) سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی میرین فورس کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق، خلیج فارس کے وسطی پانیوں میں ایندھن کی اسمگلنگ کے نیٹ ورکس سے وابستہ "اسٹار 1" اور "ونٹیج" نامی دو غیر ملکی آئل ٹینکروں قبضے میں لیا گیا۔
-
دفاعخلیج فارس میں قانون کی خلاف ورزی پر تیل بردار بحری جہاز ضبط
تہران( ارنا) ایران کی سپاہ پاسداران کی بحریہ نے تیل کی اسمگلنگ میں ملوث ایک غیر ملکی بحری جہاز "Betl Guse"کو اپنے قبضے میں لیا ہے۔
-
تیل کی اسمگلنگ میں ملوث بحری جہاز ضبط
سیاستسپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے خلیج فارس میں امریکہ کے غیرقانونی اقدامات کو ناکام بنادیا۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی بحری فورس کے کمانڈر نے تیل کی اسمگلنگ میں ملوث ایک بحری جہاز کو ضبط کیے جانے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ہمارے سپاہیوں نے چوکسی، درستگی اور پیشہ ورانہ طرزعمل کے ذریعے خلیج فارس میں امریکہ کے تمام غیرقانونی اورغیر پیشہ وارانہ اقدامات کو ناکام بنا دیا ہے۔