تہران- ارنا- ایرانی وزیر خارجہ نے اگلے ہفتے تہران ڈائیلاگ فورم کے انعقاد کا اعلان کرتے ہوئے اس فورم کو عالمی اور علاقائی چیلنجوں پر مختلف ممالک کے ماہرین کی بات چیت کے لیے ایک اہم اقدام قرار دیا۔