تہران چیمبر آف کامرس
-
ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان کی صحافیوں سے گفتگو
معیشتتہران اور کراچی کے چیمبر آف کامرس دونوں ممالک کی معیشت اور تجارت کی ترقی پر اثر انداز ہوتے ہیں۔
ایران کے وزیر خارجہ نے تہران اور کراچی چیمبر آف کامرس کو ایران اور پاکستان کی معیشت اور تجارت کی ترقی میں موثر قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایرانی سفارت خانہ اور قونصل خانے دونوں ممالک کے درمیان تجارتی روابط کے لیے پاکستان کے دیگر صوبوں کے چیمبر آف کامرس کیساتھ ضروری فالو اپ کر رہے ہیں۔
-
معیشتایران اور چین کے تعلقات دونوں ممالک کے مفادات میں ہیں
تہران، ارنا -- تہران چیمبر آف کامرس، انڈسٹری، کان کنی اور زراعت کی ایک رکن نے کہا ہے کہ چین کی ایران سے تیل کی خریداری میں گزشتہ سال کے دوران اضافہ ہوا ہے۔