تکفیری دہشتگردی
-
پاکستانپاراچنار کے قریب پاک فوج پر حملہ، 3 فوجی شہید
اسلام آباد - ارنا - پاکستان کے شمال مغرب میں پاراچنار شہر کی طرف جانے والی سڑک پر پاکستانی سکیورٹی فورسز پر حملہ آوروں کے ایک گروپ کے حملے میں 3 افراد جان بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔
-
پاکستانپاراچنار جنگ بندی معاہدے کے خلاف سازش پر حکومت پاکستان کی تشویش
اسلام آباد (ارنا) پاراچنار میں امن کے قیام پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے کرم کے علاقے میں رہنے والے قبائل کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے پر دستخط کے بعد، اس شہر کی طرف جانے والی سڑکوں کو 3 ماہ کے بعد دوبارہ کھول دیا جانا تھا، لیکن پولیس فورسز اور حکومت اہلکاروں کی موجودگی میں امدادی قافلے کی نقل و حرکت کے دوران ایک سیکورٹی حادثہ پیش آیا جس کی وجہ سے پاراچنار کے لوگوں کو امدادی سامان کی ترسیل روک دی گئی ہے۔
-
عالم اسلامشامی فوج کی سنٹرل کمان نے بشاراسد کی حکومت کے خاتمے کا اعلان کر دیا
تہران - ارنا - شامی فوج کی مرکزی کمان نے ایک بیان میں بشار اسد کی حکومت کے خاتمے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
سیاستشام کی صورتحال صرف اس ملک تک محدود نہیں رہے گی: ایرانی وزیر خارجہ کا انتباہ
تہران (ارنا) ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ شام کی صورحال صرف اس ملک تک محدود نہیں رہے گی۔
-
سیاستشام میں دہشت گردوں کی مسلسل موجودگی کا سبب امریکہ کی موجودگی ہے: ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان
تہران (ارنا) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ شام میں امریکی فوجی موجودگی شام کے خودمختاری، اصولوں اور قوانین کی خلاف ورزی ہے اور وہاں دہشت گردوں کی مسلسل موجودگی کا سبب بھی اس ملک میں امریکہ کی موجودگی ہے۔
-
سانحہ پارا چنا پر تعزیتی پیغام
سیاستصدر ایران کا پاکستانی عوام اور حکومت سے ہمدردی کا اظہار، پاراچنار میں دہشت گردی کی مذمت
تہران (ارنا) صدر ایران مسعود پزشکیان نے اپنے پیغام میں پاکستان کی حکومت، عوام اور دہشت گردی کے واقعے میں جاں بحق ہونے والوں کے سوگوار خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستانپاکستان کے شہر پاراچنار میں مسافروں سے بھری گاڑیوں پر حملے میں متعدد افراد جاں بحق
اسلام آباد (ارنا) پاکستانی مقامی ذرائع نے پاراچنار سے پشاور جانے والی متعدد مسافر گاڑیوں پر تکفیری عناصر کے مسلح حملے کی اطلاع دی جس میں متعدد شہری اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔