تعاون کے معاہدے
-
معیشتایران - روس جامع اسٹریٹیجک معاہدہ، توازن برقرار رکھنے سے لے کر ارضی سالمیت کے احترام تک کی نئی تفصیلات
ماسکو - ارنا - روس میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے بتایا کہ دونوں ممالک کے درمیان تعاون کا جامع معاہدہ جس میں ایک تمہید اور 47 آرٹیکل شامل ہیں، دوطرفہ تعلقات کے تمام شعبوں کا احاطہ کرتا ہے اور اس میں توازن اور ارضی سالمیت کا احترام ملحوظ رکھا گیا ہے۔
-
سیاست2025 میں ایران اور روس کی تجارت میں اچھال آئے گا: روس میں ایران کے سفیر
ماسکو/ ارنا- روس میں تعینات ایران کے سفیر کاظم جلالی نے کہا ہے کہ 17 جنوری کو ایران اور روس کے صدور کی ملاقات کے موقع پر دونوں ممالک مالی اور بینکاری اور جامع تعاون کے معاہدے پر دستخط کریں گے جس سے دونوں ممالک کی تجارت میں اچھال آجائے گا۔
-
دنیاروس ایران اسٹریٹجک معاہدہ دستخط کے لیے تیار
تہران (ارنا) روسی وزیر خارجہ نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ روس اور ایران کے درمیان سٹریٹیجک شراکت داری کا معاہد دستخط کے لیے تیار ہے کہا کہ یہ ایک جامع اور تفصیلی معاہدہ ہے اور اس میں علاقائی اور عالمی سطح پر امن و سلامتی کے فروغ کے لیے باہمی تعاون پر خصوصی توجہ دی گئی ہے۔
-
نائب ایرانی وزیر برائے صنعت، کان کنی اور تجارت کے امور؛
معیشتایران اور چین کے درمیان طے پانے والے معاہدے اگلے دو مہنیوں میں عمل درآمد کے مرحلے میں داخل ہوجائیں گے
تہران۔ ارنا- ایران کی ترقیاتی تجارت کی تنظیم کے سربراہ نے کہا کہ ملکی اور چینی آٹوموبائل کمپنیاں ایران میں آٹوموبائل کی مشترکہ پیداوار میں تعاون کے عمل کو ڈیزائن کر رہی ہیں اور چینیوں کے ساتھ طے پانے والے بیشتر معاہدے، یادداشتیں اور معاہدے اگلے دو ماہ میں عمل درآمد کے مرحلے میں داخل ہوں گے اور اس کے ملکی معیشت میں مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔
-
معیشتایران اور قطر کا فضائی شعبوں میں تعاون بڑھانے کے معاہدے پر دستخط
تہران،ارنا- ایران ائیوی ایشن تنظیم کے ترجمان نے کہا ہے کہ قطر ائیوی ایشین تنظیم کے سربراہ کے دورہ تہران سے دونوں ممالک کی تنظیموں کے درمیان فضائی شعبوں میں تعاون بڑھانے کے معاہدے پر دستخط کیا گیا۔
-
سیاستایران اور عمان کا مختلف شعبوں میں تعاون کے 12 معاہدوں پر دستخط
تہران، ارنا- ایرانی صدر کے دورہ مسقط کے دوران، دونوں ممالک کے درمیان سیاسی، نقل و حمل، سفارتی، اقتصادی اور سیاحتی شعبوں میں تعاون کے 12 معاہدوں پر دستخط کیے گئے۔