ترک صدر اردوغان
-
عالم اسلامشام میں تبدیلیاں، اس ملک کی ارضی سالمیت کی ضمانت کے ساتھ ہونی چاہئیں: ترک صدر سے ملاقات کے موقع پر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کا موقف
تہران/ ارنا- اپنے ترک ہم منصب سے ملاقات کے موقع پر صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے دونوں ممالک کے تعلقات کے علاوہ مغربی ایشیا اور عالم اسلام کے موجودہ مسائل پر گفتگو کی۔
-
سیاستصدر جمہوریہ کا دورہ ترکیہ، تہران اور انقرہ نے تعاون کی 10 قراردادوں پر دستخط کئے
تہران/ ارنا- ایران اور ترکیہ کی صدور کی موجودگی میں مشترکہ سرمایہ کاری اور معاشی تعاون سمیت غزہ کی صورتحال کے سلسلے میں تعاون کی 10 قراردادوں پر دستخط ہوئے۔
-
سیاستترک صدر کا ترکی، روس، شام اور ایران کے درمیان نشست پر زور
تہران، ارنا - ترک صدر نے اتوار کی رات ترکی، روس، شام اور ایران کے درمیان اجلاس کے انعقاد پر زور دیا۔
-
سیاستامیر عبداللہیان کا ایران کے ارد گرد ممالک میں صہیونی نقل و حرکت پر انتباہ
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے ایران کے ارد گرد ممالک میں صہیونی رجیم کی نقل و حرکت سے خبردار کیا۔