ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
-
سیاستفرانس کی جانب سے دہشت گردوں کے اجلاس کی میزبانی قابل مذمت ہے، ترجمان وزارت خارجہ
تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے فرانس کی جانب سے دہشت گرد گروہ ایم کے او کے اجلاس کی میزبانی کو دہشت گردی کی حمایت کی واضح مثال قرار دیا ہے۔
-
سیاستچمران 1 کے کامیاب لانچنگ سے پابندیاں لگانے والوں کو جواب مل گيا ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
تہران (IRNA) وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا: "چمران 1" تحقیقی سیٹلائٹ کے کامیاب لانچ اور زمین کے مدار میں اسکی تنصیب سے پابندیاں لگانے والے بے منطق لوگوں کو ایک بار پھر اپنے اقدامات کا واضح جواب مل گیا ہے۔
-
سیاستوقت کا دھارا اسرائیل اور اس کے حامیوں کے خلاف جارہا ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا: صیہونی حکومت، امریکہ سمیت اپنے حامیوں کی جامع حمایت کے باوجود، ایک محدود اور منظم مزاحمتی آپریشن کے مقابلے میں ناکام ہوچکی ہے۔
-
سیاستیزیدیوں کے ظلم کے خلاف مظلوم فلسطینیوں کا خون فتح پائے گا، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
تہران(ارنا) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اربعین حسینی کا درس یہ ہے کہ ہم حق کی راہ میں ڈٹ جائيں، مظلوم کا ساتھ دیں۔
-
سیاستجنگ بندی مذاکرات کا ہنیہ کے قتل پر ایران کے ردعمل سے کوئی تعلق نہیں/ اسرائیلی حکومت جنگ ختم نہیں کرنا چاہتی
تہران(ارنا) وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہاکہ سرکاری مہمان کے طور پر شہید ہنیہ کے قتل پر ایران کا ردعمل اور غزہ میں جنگ بندی مذاکرات دوالگ الگ معاملات ہیں۔
-
سیاستایران اپنی سلامتی اور قومی مفادات کے دفاع میں فیصلہ کن اقدام سے گریز نہیں کرے گا۔
تہران(ارنا) وزارت خارجہ کے ترجمان نے خطے میں پائيدار سلامتی کے قیام کی راہ میں ایران کے تعمیری اور ٹھوس کردار پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران اپنی سلامتی اور قومی مفادات کے تحفظ کی خاطر کسی بھی ٹھوس اور فیصلہ کن اقدام سے گریز نہیں کرے گا۔
-
سیاستصیہونی وزیر کا مسجد الاقصی میں داخلہ خباثت آمیز اقدام ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک صیہونی وزیر کے مسجد الاقصی میں داخلے کو خباثت آمیز اقدام قرار دیتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔