تخت روانچی
-
سیاستاسلامو فوبیا سے نمٹنے کیلیے اسلامی تعاون تنظیم کے اقدامات کی حمایت کرتے ہیں: ایرانی سفیر
نیویارک، ارنا - اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ ہم اسلامی جمہوریہ ایران اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے لیے او آئی سی کے اقدامات کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔
-
سیاستایران کی شام کیخلاف خالی الزامات کو دہرانے پر سلامتی کونسل کے ماہانہ اجلاسوں پر تنقید
نیویارک، ارنا - اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے نے شام کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ماہانہ اجلاس کے انعقاد اور اس کی حکومت کے خلاف بے بنیاد الزامات کو دہرانے پر تنقید کی۔