تخت جمشید
-
تصویرپرسیپولیس (تخت جمشید) میں نوروز کا بین الاقوامی جشن
بین الاقوامی نوروز کانفرنس (17 مارچ 2025) پرسیپولیس عالمی ثقافتی ورثے میں ازبکستان، قزاقستان اور تاجکستان کے سفیروں کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔ اس تقریب میں بین الاقوامی نوروز بیج کی نقاب کشائی کی گئی۔
-
آرٹس اور ثقافتنوروز کی بین الاقوامی علامت کی تقریب رونمائی
شیراز (ارنا) نوروز کی بین الاقوامی علامت کی رونمائی نوروز منانے والے ممالک کے سفیروں کی موجودگی میں عالمی ثقافتی ورثہ کے آفس پرسپولیس (تخت جمشید) میں منعقد کی گئی۔
-
تصویرتخت جمشید تاریخی علاقے میں بارش کا منظر
ہجری شمسی سال اور موسم سرما کے آخری دنوں میں ایران کے شیراز شہر کے قریب واقع تخت جمشید تاریخی علاقے کا حسن بارش سے دوبالہ ہوگیا۔