تحریک حماس
-
عالم اسلامحماس: عالمی برادری غزہ کو بچانے کے لیے فوری اقدام کرے۔
تہران - ارنا - فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) نے جمعے کی رات عالمی برادری، اقوام متحدہ اور دیگر متعلقہ اداروں سے شمالی غزہ کا محاصرہ توڑنے، امدادی ٹیمیں بھیجنے اور فلسطینی عوام کی نسل کشی بند کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
فلسطینیوں سے یکہجتی کا عالمی دن
عالم اسلامدنیا سے صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف اٹھنے کھڑے ہونے کی اپیل
تہران - ارنا - فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) نے صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف عالمی سطح پر مظاہروں اور غزہ میں نسل کشی بند کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
عالم اسلامصہیونیوں کے خلاف مزاحمت کے کمانڈر کے مظلومیت اور استقامت کی دستاویز؛ شہادت سے پہلے سنوار 3 دن کے بھوکے تھے۔
تہران (IRNA) صیہونی افواج کے ساتھ براہ راست لڑائی میں شہید ہونے والے فلسطینی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے سربراہ یحییٰ سنوار کے پوسٹ مارٹم سے ظاہر ہوتا ہے کہ شہادت سے پہلے انہوں نے تین دن اور راتیں بغیر کچھ کھائےگزاری تھیں۔
-
عالم اسلامدشمن مذاکرات میں سنجیدہ نہیں، پائيدار جنگ بندی اولین شرط ہے، حماس
تہران (IRNA) فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سینئر رکن اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ دشمن مذاکرات میں سنجیدہ نہیں ہے۔
-
تصویرشہید یحییٰ سنور کی یاد میں پروگرام/ تصویری جھلکیاں
حماس کے سربراہ شہید یحییٰ سنوار کی یاد میں مجلس ترحیم جمعرات کی شام تہران کی مسجد امام صادق (ع) میں منعقد ہوئي جس میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
عالم اسلاماسرائيل کے "جنرلز پلان " کا مقابلہ کرنے کے لیے سفارتی اقدامات کر رہے ہیں: حماس
تہران (IRNA) تحریک حماس نے شمالی غزہ کے لیے صیہونی حکومت کے ناپاک "جنرلز پلان" کا مقابلہ کرنے کے لیے سنجیدہ سفارتی کوششوں کا اعلان کیا ہے۔
-
عالم اسلامفلسطین کی آزادی تک مزاحمت کا سلسلہ جاری رہے گا، خالد مشعل
تہران(IRNA) اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سینیئر رہنما ڈاکٹر خالد مشعل نے کہا ہے کہ یحییٰ سنوار کی شہادت کے باوجود حماس فلسطین کی آزادی تک مزاحمت کے آپشن پر کاربند رہے گی۔
-
سیاستمجاہد کمانڈر، سنوار کی شہادت سے مزاحمتی محاذ نہیں رکے گا، حماس زندہ ہے اور زندہ رہے گی، رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
تہران(IRNA) رہبر انقلاب اسلامی نے بہادر مجاہد کمانڈر یحیٰ سنور کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے مسلم اقوام اور خطے کے پرجوش جوانوں کے نام ایک پیغام میں کہا ہے کہ جس طرح اس سے پہلے اپنے سرکردہ رہنماؤں کی شہادت سے مزاحمتی محاذ کی پیش قدمی نہیں اسی طرح یحی سنوار کی شہادت کے بعد بھی نہیں رکے گا۔ حماس زندہ ہے اور زندہ رہے گی۔
-
مسلمانوں اور مزاحمت میں شہداء اور شہادت کا کردار؛
عالم اسلام"سنوار کی شہادت فلسطینی نوجوانوں اور بچوں کے لیے ایک نمونہ عمل ثابت ہوگی۔" ایرانی مشن کا ٹوئٹ
نیویارک (IRNA) اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مشن نے مسلمانوں اور مزاحمتی گروہ کے درمیان شہداء اور شہادت کے کردار کے بارے میں کہا ہے کہ تحریک حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ یحییٰ السنوار کی شہادت نوجوانوں اور آئندہ نسلوں کے لیے ایک نمونہ عمل بنے گی اور وہ فلسطین کی آزادی کی جد وجہد جاری رکھیں گے۔
-
سیاستصیہونی حکومت نے ذرہ برابر غلطی کی تو ایران شدید ترین جواب دے گا، صدر ایران کا انتباہ
تہران(IRNA) صدر ایران مسعود پزشکیان نے ایک بار پھر منتبہ کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے ذرہ برابر غلطی کی تو اسے تہران کے شدید ترین ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
عالم اسلامحماس نے حزب اللہ کو صیہونی حکومت کے اسٹریٹیجک مقامات کے خلاف بھر پور کارروائیوں پر مبارکباد پیش کی ہے۔
تہران(IRNA) فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) نے ایک بیان میں لبنان کی اسلامی مزاحمت (حزب اللہ) کو صیہونی حکومت کے فوجی اور اسٹریٹیجک ٹھکانوں پر تازہ حملے کی مبارکباد پیش کی ہے۔
-
عالم اسلامحسن نصراللہ کا خطاب اور موقف قابل تعریف، نیتن یاھو کے منہ پر زور دار طمانچہ ہے
تہران (IRNA) حماس نے حزب اللہ کے سربراہ کے خطاب کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ سید حسن نصر اللہ کا موقف قابل تعریف ہے اور انہوں نے جمعرات کی تقریر کے ذریعے نیتن یاہو منہ پر زوردار طمانچہ رسید کیا ہے۔
-
عالم اسلامجنگ کے بعد فلسطینی عوام ہی غزہ پٹی کا انتظام چلائيں گے: حماس
بیروت (IRNA) تحریک حماس کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے صیہونی حکومت کے مغربی حامیوں کی طرف سے جنگ کے بعد غزہ کے انتظام کے لیے علاقائی اور بین الاقوامی انتظامیہ کی تشکیل کے بارے میں پھیلائی جانے والی افواہوں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی عوام ہی جنگ کے خاتمے کے بعد غزہ کا انتظام چلائيں گے۔
-
عالم اسلامغزہ میں ایک ہفتے کی جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے،ترجمان تحریک حماس
تہران (ارنا) فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان نے کہا ہے کہ یہ تحریک اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی ایک ہفتے کی جنگ بندی کی تجویز سے پوری طرح متفق ہے۔
-
عالم اسلامحزب اللہ نے اسرائیل کے منہ پر زور دار طمانچہ رسید کیا ہے، حماس اور جہاد اسلامی کا بیان
تہران- ارنا- اسلامی جہاد اور حماس نے الگ الگ بیانات میں حزب اللہ کے کامیاب جوابی آپریشن کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اسے صیہونی حکومت کی فاشسٹ کابینہ کے منہ پر ایک زوردار طمانچہ قرار دیا ہے۔
-
عالم اسلاماسرائیلی حملوں میں شدت کا مقصد مذاکرات پر اثرانداز ہونا ہے۔حماس
تہران (ارنا ) تحریک حماس کے رہنما اسامہ حمدان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ کے عوام کے خلاف دشمن کے حملوں میں شدت کا مقصد مذاکرات کے دوران دباؤ میں اضافہ کرنا ہے۔
-
سیاستقدس کی آزادی تک فلسطینیوں کی حمایت جاری رہے گی، منتخب صدر کا حماس سربراہ کے نام خط
تہران (ارنا) ایران کے نو منتخب صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ مظلوم فلسطینی قوم کے لیے اسلامی جمہوریہ ایران کی حمایت پوری قوت کے ساتھ جاری رہے گی۔
-
عالم اسلامحماس نے جنگ بندی تجاویز کا جواب دے دیا
تہران( ارنا) فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے صیہونی حکومت کی جنگ بندی کی تجویز کا جواب دیئے جانے کی تصدیق کی ہے۔
-
عالم اسلامصیہونی حکومت کا قیدیوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کرنا ایک جنگی جرم ہے، حماس
تہران(ارنا) تحریک حماس کے پولیٹیکل بیورو کے رکن عزت الرشق نے پیر کی صبح ایک بیان میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت کا قیدیوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کرنا ایک جنگی جرم ہے۔
-
عالم اسلامحماس: اقوام متحدہ کی رپورٹ میں صیہونیوں کے جرائم کی تصدیق کی گئی ہے۔
تہران (ارنا) حماس تحریک نے کہا ہے کہ مقبوضہ فلسطینی اراضی کے بارے میں عالمی تحقیقاتی کمیٹی کی سربراہ کی رپورٹ سے صیہونی حکومت کے جرائم کی تصدیق ہوتی ہے۔