تحریک انصاف
-
پاکستانپی ٹی آئی کے چیئرمین اور ترجمان رؤف حسن گرفتار
اسلام آباد (ارنا) پاکستانی نیوز نیٹ ورکس نے اطلاع دی ہے کہ پولیس فورس تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دفتر پہنچی، اور پی ٹی آئی کے چیئرمین اور ترجمان رؤف حسن کو گرفتار کرلیا۔
-
پاکستانپاکستانی رکن پارلیمنٹ: ایران غزہ کے عوام کی حمایت میں آگے بڑھنے والا واحد ملک ہے
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کی رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار نے کہا ہے کہ ہمارے لیے فخر اور خوشی کی بات ہے کہ آج اسلامی جمہوریہ ایران دنیا کا واحد ملک ہے جو غزہ کے مظلوم عوام کی مخلصانہ مدد کررہا ہے۔
-
پاکستانپاکستان میں اپوزیشن کا حکومت مخالف مشترکہ اتحاد
اسلام آباد (ارنا) حزب اختلاف نے تحریک انصاف سمیت 6 جماعتوں پر مشتمل اتحاد تشکیل دیا ہے، جس کا مقصد حکومت مخالف مہم شروع کرنا اور الیکشن میں دھاندلی کے خلاف احتجاج کرنا ہے۔
-
پاکستانسید یوسف رضا گیلانی سینیٹ کے نئے چیئرمین منتخب
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے رہنما سید یوسف رضا گیلانی پاکستانی سینیٹ کے نئے چئیرمین منتخب ہو گئے اور اس کے ساتھ ہی پارلیمنٹ کے نائب سپیکر کی نشست مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کو دی گئی ہے۔
-
پاکستانپاکستان میں قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس
اسلام آباد (ارنا) پاکستان میں قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس مں نئے اور منتخب نمائندوں نے اپنی 5 سالہ مدت کا آغاز کرتے ہوئے اپنے عہدوں کا حلف اٹھایا۔
-
پاکستانلاہور میں عمران خان کے حامیوں کا احتجاج، پولیس فورسز کے ساتھ تصادم
اسلام آباد (ارنا) پاکستان تحریک انصاف کے حامی پاکستان میں حالیہ انتخابات کے نتائج کے خلاف لاہور میں احتجاج کے لیے جمع ہوئے جہاں مظاہرین کے ساتھ پولیس کی جھڑپیں ہوئیں اور عمران خان کی پارٹی کے انتخابی امیدواروں میں سے ایک کو گرفتار کر لیا گیا۔
-
پاکستانتحریک انصاف نے عمر ایوب کو وزیر اعظم کے لیے نامزد کرنے کا اعلان کردیا
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے معزول وزیراعظم عمران خان کی جماعت تحریک انصاف نے اپنی پارٹی کے سیکرٹری جنرل کو اس کے مستقبل کے وزیراعظم کے عہدے کے لیے امیدوار بنانے کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستانعمران خان کی جماعت کا انتخابات میں واضح برتری حاصل کرنے کا دعوی
اسلام آباد (ارنا) عمران خان کی جماعت کے سربراہ نے حالیہ انتخابات میں پارٹی کے امیدواروں کی زبردست برتری کا اعلان کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف جلد ہی 170 نشستیں جیت کر پاکستان میں حکومت بنائے گی۔
-
پاکستانپاکستان کے 12ویں عام انتخابات کے ووٹوں کی گنتی کا عمل تاحال جاری
قومی اسمبلی کی 147 نشستوں کے ووٹوں کی گنتی کے تازہ ترین غیر سرکاری نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
-
پاکستانپاکستان میں الیکشن کے ابتدائی نتائج کا اعلان
اسلام آباد (ارنا) پاکستان میں کل ہونے والے عام انتخابات کے ووٹوں کی گنتی کے تازہ ترین نتائج نے آج مقامی وقت کے مطابق 13 بجے، قومی اسمبلی کی 70 نشستوں کے نتائج واضح کر دیے۔
-
پاکستانپاکستان میں انتخابی نتائج کا اعلان جلد متوقع، ابتدائی نتائج میں عمران خان کی تحریک انصاف کو برتری حاصل / مسلم لیگ (ن) نے بھی برتری کا دعوی کردیا
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے عام انتخابات میں ووٹوں کی گنتی کے حتمی نتائج بدستور غیر یقینی کی فضا میں ہیں، جب کہ میڈیا عمران خان کی پارٹی سے وابستہ آزاد امیدواروں کی غیر متوقع برتری کی خبریں دے رہا ہے، اس کے ساتھ ہی عوام ووٹوں کی گنتی کے سرکاری نتائج کا انتظار کر رہے ہیں۔
-
سیاستپاکستان، عمران خان کو 3 سال کی سزا، لاہور سے گرفتار
اسلام آباد- ارنا- پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد کی عدالت کی جانب سے 3 سال قید کی سزا سنائے جانے کے بعد گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
سیاستعمران خان کے حامی سڑکوں پر نکل آئے
تہران، ارنا – تحریک انصاف کے ہزاروں حامیوں نے پاکستان کے مختلف شہروں میں معزول وزیراعظم عمران خان کے ساتھ اظہار یکجہتی اور حکومت کا تختہ الٹنے کی غیر ملکی سازش کی مذمت کے لیے مظاہرے کیے۔