تحریک الفتح
-
عالم اسلامحماس اور الفتح: فلسطینی اتھارٹی نے ظلم کی تمام حدیں پار کرلی ہیں
تہران - ارنا - تحریک حماس کے فوجی ونگ شہید عزالدین القسام بریگیڈ اور تحریک فتح کے فوجی ونگ شہداء الاقصیٰ بریگیڈ نے خبردار کیا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی نے ظلم کی تمام حدیں پار کرلی ہیں اور وہ معصوم فلسطینیوں کو دانستہ اور منظم انداز سے قتل کر رہی ہے۔
-
عالم اسلامہم غزہ کو بچانے اور فلسطین کی اندرونی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے قومی معاہدوں پر عمل درآمد کے لیے تیار ہیں: حماس
تہران- ارنا- اسلامی مزاحمتی تحریک نے جمعے کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم نے بہت زیادہ لچک کا مظاہرہ کیا ہے اور ہم فلسطین کی اندرونی صورتحال کو بہتر بنانے اور غزہ کو بحران سے بچانے کے لیے قومی معاہدوں پر عمل درآمد کے خواہاں ہیں۔
-
عالم اسلامغزہ کے انتظام کے بارے میں فتح اور حماس کے درمیان معاہدہ طے پاگیا، المیادین
تہران- ارنا- المیادین نیٹ ورک نے غزہ کے انتظام کے بارے میں قاہرہ میں ہونے والے مذاکرات دوران فتح اور حماس کے درمیان ابتدائی معاہدے طے پانے کی خبر دی ہے۔
-
عالم اسلاممغربی کنارے کے شمال میں صیہونی حملے، 2 فلسطینی شہید
تہران (ارنا) صیہونی فوج نے مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے خلاف اپنی جارحیت کے تسلسل میں ڈرون حملے میں 2 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔