تجارتی سرحدیں
-
پاکستانایران- پاکستان کی سرحد پر پیش آنے والی ٹرکوں کی مشکلات پر غور کریں گے، ترجمان وزارت خارجہ پاکستان
اسلام آباد/ ارنا- ترجمان وزارت خارجہ پاکستان شفقت علی خان نے اپنی ہفتہ وار پریس بریفنگ میں افغانستان کی طورخم سرحدی گزرگاہ کے بند ہونے اور پاکستان کے پیچیدہ قوانین کے نتیجے میں ایران کی سرحد پر دسیوں ٹرکوں کے رک جانے کے سلسلے سوالات کا جواب دیا۔
-
پاکستانپاکستانی وزیر اعظم کی جانب سے ایران کے تعاون کا خیر مقدم
اسلام آباد (ارنا) ایران کے ساتھ نئے سرحدی کراسنگ پوائنٹ کھولنے کے منصوبے کا حوالہ دیتے ہوئے شہباز شریف نے اس پیشرفت کو دونوں ہمسایہ ممالک کے درمیان قانونی تجارت کی ترقی کا نیا باب قرار دیا اور کہا کہ ہم اپنے برادر ملک ایران کے تعاون کے شکر گزار ہیں۔
-
پاکستانپاک ایران مشترکہ سرحدوں کو محفوظ اقتصادی سرحدوں میں تبدیل کرنے پر اتفاق رائے
اسلام آباد (ارنا) پاکستان میں ایران کے سفیر نے صوبہ پنجاب کی وزیر اعلیٰ اور سابق وزیر اعظم سے ملاقات کی۔ فریقین نے دوطرفہ تجارت کے فروغ، ثقافتی تعاون اور مشترکہ سرحدوں کو محفوظ اور اقتصادی سرحدوں میں تبدیل کرنے پر اتفاق کیا۔