تہران، ارنا- پاسداران اسلامی انقلاب کی نیوی کے چوتھے ریجن کا ذوالفقار نیول یونٹ کی فورسز نے ایک تجارتی جہاز کو پارسیان سواحل میں ڈوبنے سے بچادیا۔