تباہی
-
عالم اسلاملبنان کے خلاف صیہونی جنگ سے ہونے والے نقصان کا تخمینہ: 14 بلین ڈالر!
تہران (ارنا) لبنان کے لیبر اینڈ ٹرانسپورٹ منسٹر نے لبنان کے خلاف صیہونی حکومت کی حالیہ جنگ سے ہونے والے نقصانات کا تخمینہ 14 بلین ڈالر لگایا ہے۔
-
سیاستصہیونی ریاست کی فضائیہ فورسز اگلی جنگ میں تباہ ہوجائیں گی: ہاآرتص
تہران، ارنا- ہاآرتص اخبار کے مطابق ناجائز صہیونی ریاست کی فضائیہ برسوں سے دنیا کے سامنے اپنی ایک بہادرانہ تصویر پیش کرنے کی کوشش کر رہی ہے، تاکہ وہ دنیا کی بہترین فضائیہ کی طرح نظر آئے لیکن حقیقت بالکل مختلف ہے، کیونکہ بہت سے مسائل ہیں جو اگلی کئی جنگوں میں اس کی فضائیہ کو بری طرح متاثر کریں گے۔