ماسکو(ارنا) ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران اور ماسکو برکس گروپ کی اندرونی گنجائشوں کو فعال اور مشترکہ صلاحیتوں میں تبدیل کرکے اسے ایک عادلانہ دنیا کی تعمیر کے لیے استعمال کرنے کا پختہ ارادہ رکھتے ہیں۔